: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی،14فروری(ایجنسی) آئندہ ٹیسٹ سیریز میں ملنی والی سخت چیلنج سے اچھی طرح واقف آسٹریلوی کپتان سٹیو سمتھ نے آج کہا کہ ہندوستان میں کامیابی حاصل کرنا ان کی ٹیم کے کھلاڑیوں کے لئے 'زندگی کا سب سے زیادہ حسین لمحہ ہوگا- ہندوستان اور آسٹریلیا چار ٹیسٹ میچوں کی سیریز کھیلے گی جن میں سے پہلا ٹیسٹ میچ 23 فروری سے پونے میں کھیلا جائے گا.
Nastaleeq"; font-size: 18px; text-align: start;"> سمتھ نے یہاں پہنچنے کے بعد اپنے پہلے پریس کانفرنس میں کہا، ' ہندوستان میں کھیلنا بہت بڑا چیلنج ہے. ہم جانتے ہیں کہ اگر ہم کچھ خاص کرکے سیریز جیتنے میں کامیاب رہتے ہیں تو پھر 20-10 سال بعد ہم اسے اپنی زندگی کے سب سے زیادہ حسین لمحہ کے طور پر نظر آئے گا. یہ ہندوستان میں کھیلنے کا شاندار موقع ہے.